پیرس کی یادگار کے اوپر ایک نیا ڈیجیٹل ریڈیو اینٹینا لگانے کے بعد ایفل ٹاور کی اونچائی میں 6 میٹر مزید اضافہ ہو گیا ہےاس سے قبل ایفل ٹاور کی 324 میٹر تھی جو اب بڑھ کر 330 تک جاپہنچی۔ایفل ٹاور کو سال 1899 میں فرانسیسی انقلاب کے ایک سو سال مکمل ہونے کی خوشی میں گستاف ایفل نے تعمیر کیا گیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

افغانستان کیلئے ترکیہ کا فضائی آپریشن آئندہ سال مارچ میں بحال ہوگا

امریکی قبضہ ختم ہونےکےلگ بھگ ڈیڑھ سال بعد افغانستان کےلیےترکیہ کی جانب…

کرینہ کپور اور امریتا اروڑا کورونا کا شکار

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور اور ان کی دوست امریتا اروڑا کورونا…

انسٹاگرام پر 40 کروڑ 50 لاکھ یورو کا جرمانہ عائد

آئرش ڈیٹا پروٹیکشن کمیشن نے میٹا کی ذیلی کمپنی انسٹاگرام پر جنرل…