کینیڈین ہائی کمشنرنےکہا ہےکہ عید الاضحیٰ عالم اسلام کااہم اوربڑا تہوارہے۔تفصیلات کے مطابق کینیڈا میں پاکستان کےہائی کمشنر ظہیراسلم جنجوعہ نے اپنے ایک بیان میں کینیڈا اوردنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں کوعید الاضحیٰ کی مبارکباد پیش کی ہے۔ظہیراسلم جنجوعہ کا کہنا تھاکہ کہاکہ عیدالاضحیٰ عالم اسلام کا اہم اور بڑا تہوار ہے،اپنی اہمیت اور فضیلت کےحوالےسےیہ تہوارمنفرد شناخت کاحامل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مریم نواز جھوٹوں کی بادشاہ ہیں، بابر اعوان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ مریم…

ملتان شہر کی تعمیر و ترقی کے لیے پنجاب حکومت پرُعزم

سینئر وزیر میاں اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت بڑے…

موقع ملا تو کرپٹ ڈاکوؤں کے پیٹ سے قوم کا پیسہ نکالیں گے ، سراج الحق

حیدرآباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت سراج الحق نے…

سندھ میں انٹر بورڈز کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان

سندھ میں انٹر بورڈز کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا۔صوبائی…