3200 سالوں میں پہلی بارجدید سائنسی ٹیکنالوجی کی مددسےقدیم مصرکےسب سےطاقتورفرعون رامسس دوم کا چہرہ انگلینڈ اورمصرکےسائنسدانوں نے اشتراک سے تھری ڈی ماڈل کا استعمال کرتےہوئےفرعون کی موت کے وقت چہرے کے نقوش دوبارہ تشکیل دینے کےبعد انہوں نےفرعون کی عمر تقریباً نصف صدی تک کم کی تاکہ اس دور کا چہرہ واضح کیاجائےجس وقت اس کی حکمرانی عروج پر تھی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.