کراچی کے زمان ٹاون، ٹیپو سلطان اور دیگر تھانوں کےایس ایچ اوز کےتبادلے کیے گئے تھے جس کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے ان تبادلوں کی مسوخی کا حکم دے دیا گیا ہےالیکنش کمیشن نے موقف اپنایا ہے کہ الیکشن قواعد کی رو سے ضمنی بلدیاتی انتخابات تک ایس ایچ اوز کے تقرر وتبادلے پر پابندی عائد ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

میں ہرصورت آج سیالکوٹ آؤں گا:عمران خان کا اعلان

سیالکوٹ:عمران خان نے کہا ہے کہ میں ہرصورت آج سیالکوٹ آؤں گچیئر…

حکمرانوں کی آپسی مفادات کی لڑائی میں ملک تباہ ہو کر رہ گیا ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی آپسی…

اسٹیٹ بینک نے 75 روپے نوٹ سے متعلق خبروں کو جعلی قرار دے دیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں اسٹیٹ بینک…

شہباز گل کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا

پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کا نام کابینہ کی منظوری…