پشاور میں سرکاری آٹے کی تقسیم کےدوران گولی چل گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کے مطابق پشاور کے علاقے جمیل چوک میں سرکاری آٹےکی تقسیم میں بےنظمی کےباعث واقعہ پیش آیا۔چوک میں سرکاری آٹےکی تقسیم کے دوران دو فریقین کےمابین فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں دو افراد زخمی ہوگئےجنہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.