سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کےدورحکومت میں ہمیشہ صحافیوں کو آزادی ملی ہے اور ملتی رہے گی۔تفصیلات کےمطابق آصف علی زرداری نےکراچی میں سندھ حکومت کے وزرا سےملاقات کرتے ہوئےکہا کہ کاش عمران خان کو صحافیوں کےحقوق کا خیال اپنےدورحکومت میں بھی آجاتا،عمران خان کا دور آزادی صحافت کےلحاظ سے سیاہ دور رہا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران نیازی معیشت دشمن ایجنڈے سے بازآ جائے،رانا ثناء اللہ نے خبردار کر دیا

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ خبردار کرتا…

خیبر پختونخوامیں بارش اور برفباری سے موسم سرد ہوگیا

پشاور:خیبر پختونخوا میں پشاور سمیت صوبے کےبیشترعلاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف…

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا مستقل طور پر پاکستان میں آباد ہونے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور کیپٹن (ر)…

’جب مفتاح ٹی وی پر آتا ہے تو پیٹرول مہنگا ہوتا ہے‘

عوام میں ایک تاثر بن گیا ہےکہ جب بھی مفتاح اسماعیل ٹی…