پانی کی کم سطح نےدنیا کےسب سےبڑے ڈیم میں توانائی کابحران پیدا کردیا ہے، زیمبیا اور زمبابوے میں لاکھوں لوگوں کوکئی گھنٹےبجلی کی بندش کاسامنا کرنا پڑرہا ہےکریبا آبی ذخائر میں پانی کی سطح 1 فیصد سے بھی کم ریکارڈ کم ہو گئی، جس سے زیمبیااورزمبابوے کو بجلی کی فراہمی میں کمی آئی اورسیاحت اور ماہی گیری کی صنعتیں بند ہوگئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آسٹریلیا:بھارتی ٹیم نے بلیک ٹاؤن اسٹیڈیم میں پریکٹس سے انکار کردیا

بھارت ٹیم کو سڈنی کے بلیک ٹاؤن انٹرنیشنل اسپورٹس پارک میں پریکٹس…

چینی صدر شاہ سلمان کی دعوت پر آج تین روزہ دورے پرسعودی عرب پہنچیں گے

تین روزہ دورہ چینی صدر سعودی عرب کے فرمانروا سلمان عبد العزیز…

واٹس ایپ صارفین کیلئے ایک اور شاندار فیچر متعارف

واٹس ایپ کی اپ ڈیٹس پرنظر رکھنے والی ویب سائٹ ویب بیٹا…

انزائٹی کا حیرت انگیز علاج دریافت

سوئیڈن میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئیکہ دیگر افراد…