سرینگر :ایل او سی کے دونوں اطراف اور پوری دنیا میں مقیم کشمیری عوام 15 اگست بھارت کایوم آزادی یوم سیاہ کےطورپرمنا رہےہیں-کشمیریوں کے مظاہروں کو روکنے کیلئے بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے کئی علاقوں میں سخت لاک ڈاون کر رکھا ہے،انٹرنیٹ اور دیگر مواصلاتی ذرائع کوبندکردیا ہےیوم سیاہ کے موقع پربھارتی غیرقانونی مقبوضہ جموں وکشمیر میں مکمل ہڑتال ہے
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.