24500 اسکوائر فٹ کی یہ زمین جیمرہ بے آئی لینڈ میں واقع ہے اور یہ 3 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز (9 ارب 48 کروڑ پاکستانی روپے سے زائد) میں فروخت ہوئی۔یہ پلاٹ 19 اپریل کو فروخت ہوا اور یہ دبئی میں فروخت ہونےوالا اب تک کاسب سےمہنگا پلاٹ ہے۔اس سے قبل متحدہ عرب امارات میں سب سے مہنگا پلاٹ 2 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز میں فروخت ہوا تھا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.