دعا زہرہ کیس میں سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف دعا کے والد مہدی کاظمی کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں دعا زہرہ بازیابی کیس میں سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت ہوگی۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں تین رکنی بنچ جمعرات کو اپیل پر سماعت کرے گا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.