ٹیکساس کےسرحدی شہر براؤنز ول میں بے گھر تارکین وطن کو مفت رہائش فراہم کرنے کیلئے نجی تنظیم کیجانب سےقائم بشپ اینرک اوزینم سینٹر کے سامنے بس اسٹینڈ پرڈرائیور نے پتارکین وطن پر تیز رفتار گاڑی چڑھا دی ہلاک اور زخمی تارکین وطن کا تعلق وینزویلا سےتھااور یہ لوگ چند روز قبل ہی پناہ گاہ پر رہائش کیلئے آئے تھے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.