کراچی کے علاقے سرجانی میں ایک استاد نےاپنےدوستوں کےساتھ ملکرطالبہ کےساتھ اجتماعی زیادتی کی ہے،پولیس نےواقعہ کامقدمہ درج کرکےملزم کوگرفتار کر لیا ہےاسکول ٹیچر نے طالبہ سے زیادتی کی تھی ملزم ٹیچرباسط اسکول میں چھٹی ہونے پر بچی کو ایک پلاٹ میں لے گیا 4 اشخاص موجود تھےجن میں سےایک نےبچی کو نشے کا انجیکشن لگایاپھرسب نےباری باری زیادتی کانشانہ بنایا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.