رٹنی ولسن نامی خاتون نےرات کو 11 بجے کےبعدپولیس کو کال کرکےبتایاکہ اس نے اپنےدوست کو تلوارسےقتل کردیاہے پولیس موقع پر پہنچی تو ملزمہ اپنے دوست کے گھر پر ہی موجود تھی اور اس کے کپڑوں پر خون لگا ہوا تھا جب کہ تلوار گھر کے صحن میں پڑی ہوئی تھی۔ولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.