پاکستان کرکٹ بورڈکی منیجمنٹ کمیٹی نے ڈومیسٹک کرکٹرز کے بقایاجات کی ادائیگی ترجیحی بنیادوں پر دینے کا کام مکمل کر لیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈومیسٹک کرکٹرز کو پہلے مرحلے میں چار ماہ کا معاوضہ دیا جائے گا اس کے بعد ہر ماہ معاوضہ دیا جائے گا۔ذرائع منیجمنٹ کمیٹی کے مطابق کل سے 189 کرکٹرز کو ادائیگیوں کا کام شروع ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈیرہ غازی خان : بس اور ٹریلرمیں خوفناک تصادم ، 28 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان میں ہولناک ٹریفک حادثےمیں 28 افراد جاں بحق اور…

گھر بیٹھے 24 گھنٹے میں پاسپورٹ حاصل کیا جاسکے گا ،شیخ رشید

شیخ رشید احمد نے’ٹوئٹر‘ پرکہا کہ فاسٹ ٹریک کے ذریعے پاسپورٹ اپلائی…