پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔انٹر بینک مارکیٹ میں آج کاروباری روز کے اختتام پر امریکی ڈالر 229 روپے 15 پیسے پر بند ہوا جو گزشتہ روز 228 روپے 91 پیسے تھا۔آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 239.50 روپےکا ہو گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملکی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونےکی قیمت 4 ڈالرکےاضافے سے…

سونے کی قیمت میں کمی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی…

بجلی کی قیمت میں 10روپے سے زائد کمی کا امکان

کے الیکٹرک نے دسمبر کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں…

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا ہے

آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قدر…