انٹربینک مارکیٹ میں کاروباری دورانیے کے دوران ڈالر کی قدر ایک موقع پر 47 پیسے کے اضافے سے 227.60 روپے کی سطح پر بھی پہنچ گئی تھی تاہم اختتامی لمحات میں ڈالر کے انٹربینک ریٹ 27 پیسے کے اضافے سے 227.40 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 25 پیسے کے اضافے سے 236.75 روپے کی سطح پر بند ہوئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹیونا مچھلی 6 کروڑ سے زائد میں فروخت

جاپانی دارالحکومت ٹوکیو کی مچھلی منڈی میں نئے سال کی پہلی نیلامی…

ایف آئی اے کی کارروائی،ملکی وغیرملکی کرنسی برآمد

ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے خفیہ اطلاع پر کراچی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی…

سردیوں کیلئے گیس کا انتظام نہیں ہوسکا،وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم نےتھرکول بلاک 2 سندھ کول مائن کمپنی کےتوسیعی منصوبےکاافتتاح کردیا اور…