کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہےانٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں تمام حدیں ٹوٹ گئیں۔ انٹربینک میں ڈالر کی قدر 49 پیسے مزید اضافے کے ساتھ ڈالر173.47 روپے سے 173 روپے 96 پیسے ہو گئی ،انٹربینک میں ڈالر کی ٹریڈنگ 173روپے 96 پیسے پر بند ہوئی۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 175 روپے تک پہنچ گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پیٹرول 25 روپے فی لیٹر مزیدمہنگا ہونے کا امکان

25 روپے پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی منظوری مل گئی وزیراعظم…

روپےکے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں اضافہ

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 25 پیسے مہنگا ہوا…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی

امریکا میں شرحِ سود بڑھنے سےعالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں…

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق اج یعنی جمعرات کے روز…