لاہور:انسپکٹرجنرل آف پولیس پنجاب راؤ سردارعلی خان کےاحکامات کےمطابق شہداء پولیس کے خاندانوں کےلیےعید پیکج کی تقسیم کا آغازکردیا گیا۔سی پی اوسید شہزاد ندیم بخاری کی ہدایت پر پولیس افسران نے شہداء کے گھروں میں جا کراہلخانہ سےملاقات کی ،عیدپیکج اور تحائف دئیے۔پولیس افسران خصوصی طور پر شہداء کےبچوں سےملے،شفقت کا اظہار کیا اور بات چیت کی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بڑا اپ سیٹ، ہارٹ فیورٹ برازیل ورلڈکپ سے آؤٹ

لاہور:عالمی فٹبال ورلڈ کپ کے اعصاب شکن کوارٹر فائنل میچ میں کروشیا…

موجودہ حکومت نے قبائل کے لیے ایک پائی مختص نہیں کی،عمران خان

ٹوئٹر پر عمران خان نے کہا ہے کہ قبائل کی خصوصی ضروریات…

لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں

نواز شریف کے لندن آفس کی طرف سے جاری کیےگئےاعلامیےمیں کہاگیاہےکہ سٹی…

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے پرویزالہٰی اور حمزہ شہباز میں اتفاق نہ ہوسکا

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کیلئے پرویزالہٰی اور  حمزہ شہباز کے درمیان…