پاکستان پیپلز پارٹی نے میئر پشاور کا ٹکٹ ارباب زرک کو دیدیا گیا۔اس سے قبل پارٹی کی جانب سے سٹی مئیر کا ٹکٹ ضیا اللہ آفریدی کو دیا گیا تھا۔چئیرمین بلاول بھٹو کی مداخلت پر ضیاء اللہ آفریدی کو ٹکٹ واپس کرنے کی ہدایت کی گئی،  ضیاء اللہ آفریدی نے آزاد امیدوار کی حیثیت سے سٹی مئیر کے لئے انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا…

Travel to Murree banned for 24 hours

On Sunday, Interior Minister Sheikh Rasheed Ahmed said that a travel ban…

عوام کی رائے کا احترام نہیں ہو گا تو ملک نہیں چل سکتا،شاہد خاقان

شاہد خاقان عباسی نےحیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…