سلام آباد میں تعینات غیر ملکی سفیروں کو تحریک لبیک پاکستان کے مارچ کے پیش نظر اپنا خیال رکھنے کی ہدائت کی گئی ہے۔ڈپلومیٹک انکلیو کے سیکیورٹی پوائنٹس پر انتظامات سخت کردیئے گئے ہیں اسپیشل پاس کےبغیر کسی کو بھی ڈپلومیٹک انکلیو میں جانے کی اجازت نہیں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قلات اورگردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

بلوچستان کے ضلع قلات اورگرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیےگئے۔زلزلہ پیما…

Two children killed in blast near polling station in Panjgur

At least two children killed in a blast occurred near a polling…

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں 1100 پوائنٹس کا بڑا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا…