سوئزرلینڈ نے اپنے محکمہ ریلوے کی ایک سو پچھترہویں سالگرہ پردنیا کی سب سے طویل ترین ٹرین کا افتتاح کردیا ہے جو لگ بھگ دو کلومیٹر لمبی ہے۔اسے کیپریکورن کا نام دیا گیا ہےجس کامجموعی وزن 2990 ٹن ہےاورایسی 25 ریل گاڑیاں بنائی جائیں گی جب اسےمخصوص پرفضامقام سےگزارا گیاتو بل کھاتے راستوں سے سے یہ سرخ سانپ کی طرح دکھائی دی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.