پنجاب میں شدید دھند کےباعث موٹر وےایم 2 اورایم 3 کو مختلف مقامات پرجبکہ ایم 11 کولاہور سےسیالکوٹ تک بند کردیا گیا ہے ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 2 کو لاہور سے پنڈی بھٹیاں تک اور ایم 3 کو لاہور سے سمندری تک بند کردیا گیاہےڈرائیورحضرات،رفتار کم اور اگلی گاڑی سےفاصلہ زیادہ رکھیں کسی مشکل کی صورت میں ہیلپ لائن 130 پررابطہ کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Biden welcomes Finland, Sweden to join NATO

Washington: On May 19, U.S. President Joe Biden met the leaders of…

رحمان بابا ایکسپریس حادثے کا شکار ہوگئی، 3 افراد زخمی ہوگئے

حافظ آباد:خانپورہ کے قریب رحمان بابا ایکسپریس گاڑی سے ٹکرا گئی، حادثہ…