ترجمان پنجاب اسمبلی کے مطابق پولیس دیواریں پھلانگ کر رائے ممتاز کےگھرکےاندرداخل ہوئی اورانہیں گرفتار کر لیا جبکہ سیکرٹری اسمبلی محمدخان بھٹی اور سیکرٹری کوآرڈینیشن عنایت اللہ لک کے گھر پر بھی چھاپے مارے گئے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نےچھاپوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سب ایکشن شہباز شریف کےحکم پر ہورہا ہےحکومت کا یہ ایکشن فسطائیت پرمبنی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملکی سلامتی کے اداروں کی زبردست کوششیں :9 دہشت گرد گرفتار

لاہور:ملکی سلامتی کے اداروں کی زبردست کوششیں, ملک دشمن عناصر کے خلاف…

Supreme court restores National Assembly

The Supreme Court has set aside the Deputy Speaker’s ruling to dismiss…

آنجہانی اداکار رشی کپور کی آخری فلم کی تاریخ کا اعلان

اپریل 2020 میں انتقال کرنے والے بالی ووڈ کےلیجنڈری اداکار رشی کپورکی…