راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق موجودہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر پشاور تعینات کر دیا گیا ہے ْ۔آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد عامر کو کور کمانڈر گوجرانوالہ اور لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو کوارٹر ماسٹر جنرل تعینات کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شاہ رخ جتوئی کو اسپتال منتقل کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی،مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نےکہا ہے کہ شاہ رخ جتوئی کو…

Noor Muqaddam case: Supreme Court sympathizes with the family of the victim

The case was heard by a three-member bench led by Justice Umar…