مسلم لیگ (ن)کےمنحرف رکن پنجاب اسمبلی اشرف انصاری نےوزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سےملاقات کی۔ذرائع کےمطابق ملاقات میں اشرف انصاری کےبھائی یونس انصاری بھی شریک تھےجبکہ نارووال سےن لیگ کےایم پی اےغیاث الدین  بھی گزشتہ روزوزیراعلیٰ پنجاب سےمل چکےہیں۔خیال رہےکہ وفاق اور پنجاب میں پی ٹی آئی دور حکومت میں چند ن لیگی ارکان منحرف ہوگئےتھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

جو کچھ میرے ساتھ ہوا اس سے بہتر ہے گولی مار دی جائے،اعظم سواتی کا پیغام

تحریک انصاف کے رہنما اعجاز چودھری کی ایک ویڈیو ٹویٹ کی ہے…

چینی شہریوں کی سکیورٹی اولین ترجیح ہے، رانا ثناءاللہ

وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ چینی شہریوں کی سکیورٹی…

نواز شریف اور آصف زرداری آئندہ 10 سال تک اکٹھے چلنا چاہتے ہیں:کائرہ

وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نےکہا ہےکہ نواز شریف اور آصف…

عمران خان کی پیشکش ٹھکرائی: وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئر…