گجرات کےنواحی گاؤں شام پور میں ملزم صفدر حسین نےجائیداد کےتنازعہ پرسگےبھائی کی بیوی اور بچوں کو ڈنڈوں سے مارکرقتل کیا پولیس اور فرانزک ٹیمیوں نےموقع سے شواہد اکٹھے کر لیے ہیں،قتل ہونےوالوں کی شناخت شکیلہ بی بی، 14 سالہ روشان، 10 سالہ عائشہ اور 4 سالہ مریم کےنام سے ہوئی مقتولہ کا شوہر منور حسین روزگار کےسلسلے میں سعودی عرب مقیم ہے۔-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں پہلا روزہ اتوار 3 اپریل جبکہ عیدالفطر 3 مئی 2022 کو ہوگی

رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشن گوئی کی ہے کہ پاکستان میں…

ذبیح اللہ مجاہد نےعہدے سے استعفیٰ دے دیا

گزشتہ سال افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد ترجمان ذبیح…

مسجدالحرام کی صفائی کیلئے اسمارٹ روبوٹس بھی عملے میں شامل

حرمین شریفین کے امورکی نگرانی کرنے والے ادارے کے مطابق عازمین کوعمرے…