الیکشن کمیشن نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور کو ضلع بدر کرنےکا حکم دے دیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو احکامات پر عمل درآمد کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔نوٹس میں کہا گیا ہےکہ علی امین گنڈا پور اپنے بھائی کے لیے سٹی میئرکے الیکشن کی مہم چلا رہے تھے، انہیں ضلع بدرکیا جائے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کورونا وبا: مزید 2 افراد جاں بحق،359 نئے کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئےاین…

PM Khan calls out India for fascism

On Sunday, PM Imran Khan vehemently called out India for its fascist…