چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے عوام کو پرامن احتجاج کی کال دیدی۔ ان کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کے پاس فوج نہیں اخلاقیات ہوتی ہے، قوم کی نظریں اب سپریم کورٹ پر ہیں، بڑے ڈاکوؤں کو چھوڑ کر چھوٹے چوروں کو پکڑنے سے ملک آگے نہیں جاسکتا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایک ہی لڑکی سے محبت،دولہا کو سگے بھائی نے قتل کر دیا

پشاور: تھانہ خزانہ کی حدود میں دولہا کےاندھے قتل میں ملوث سگا…

Seven casualties reported in fire incident

On Sunday, police officials reported that at least seven people, including four…

قابض بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا

بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی…

Pakistan ‘will absolutely not default’: Dar

Finance Minister Ishaq Dar on Wednesday asserted that the country was not…