Image Credits: Urdu Point

پینل آف چئیرایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا جس میں ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ ہوگی۔قومی اسمبلی کے ایجنڈے میں اسد قیصرکے استعفے کے بعد نئے اسپیکر کا انتخاب بھی شامل ہے پیپلز پارٹی کے راجا پرویز اشرف بلا مقابلہ اسپیکر منتخب ہوچکے ہیں وہ آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

علی ظفر کا بڑی عید پر نئے پراجیکٹ کا اعلان

معروف گلوکار علی ظفر نےانسٹاگرام پر پراجیکٹ کی تیاری کے دوران لی…

’انضمام ہمیشہ سے فائٹر رہے‘، سچن ٹنڈولکر انضمام کیلئے دعاگو

سابق بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے انضمام الحق کی صحتیابی کے لیے…