Image Credits: Merco Press

پشاور کے دو اسپتالوں میں مزید 371 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے اسلام آباد میں ڈینگی وائرس سے مزید 54 افراد بیمار ہوئے ہیں جس کے باعث دارالحکومت میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 463 ہوگئی ہے۔رپورٹس کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب سے ڈینگی کے 173 مریض رپورٹ ہوئے ہیں، 125 مریض لاہور اور 26 مریض راولپنڈی سے سامنے آئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پیپلزپارٹی کا کراچی میں‌ جلسے کا اعلان

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی نے سانحہ کارساز کے موقع پر شہر قائد میں…

ضمنی مالیاتی بل:قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا، اپوزیشن…

وزیراعلیٰ پنجاب کہیں نہیں جا رہے 5 سال پورے کریں گے پرویز الٰہی

سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ فروضوں کی گنجائش…

SC announces opinion on Zulfikar Ali Bhutto reference case

The Supreme Court of Pakistan on Wednesday announced its reserved opinion on…