سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 55 ڈینگی کےکیس رپورٹ ہوئے جن میں سے 24 کیسوں کاتعلق کراچی سے ہےدوران حیدرآبادمیں 25، مٹیاری اورعمرکوٹ میں 2،2، تھرپارکر اور گھوٹکی میں ایک،ایک کیس رپورٹ ہوا، سندھ بھر میں ماہ نومبرمیں 501 کیس رپورٹ کیےگئےہیں، سندھ میں اکتوبرمیں 1864 کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔سندھ میں رواں سال ڈینگی کےکیسوں کی تعداد 4209 سے تجاوزکرچکی ہےاب تک 15 اموات ہوچکی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Inflation in Pakistan to reach 29.5% by June: World Bank

The World Bank predicted that inflation in Pakistan would be at a…

تعریف وہ جو دشمن کرے:ن لیگ کی ویب سائٹ پروزیراعظم عمران خان کی تعریفوں کے پُل باندھ دیئے گئے

لاہور:وزیراعظم پاکستان کے ساتھی بھی اختلافات کررہے ہیں لیکن ساتھ یہ بھی…

پنجاب میں جاری سیاسی بحران اب آئینی بحران بن چکا ہے، شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پنجاب میں جاری سیاسی بحران…