ایران میں زیرحراست لڑکی کی موت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں، ایرانی مظاہرین نے کل سے تین روزہ معاشی ہڑتال کی کال دے دی ہے، مظاہرین نے بدھ کو تہران کے آزادی اسکوائر  پر  ریلی نکالنےکا بھی اعلان کیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی مظاہرین نے ہڑتال اور ریلی کی کال سوشل میڈیا پر دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قبائلی اضلاع کو کم فنڈ دینا ان کے ساتھ زیادتی ہے، اکرم درانی

:پشاور: ڈپٹی اسپیکر محمود جان کے زیرِ صدارت خیبر پختونخوا اسمبلی کا…

وزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد…

پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 بحال کردیا

لاہور:پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 بحال کردیا، ڈویژنل سطح پر…

ملک میں موسم کی صورتحال

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم…