Picture from google

ڈبلیو ایچ اونے کہا ہے کہ مراکش سے پاکستان تک ڈیلٹا ویریئنٹ تیزی سےپھیل سکتاہےڈیلٹا ویریئنٹ نےکوروناکےخلاف جنگ میں حاصل فائدےخطرےمیں ڈال دیئےہیں، ڈیلٹا وائرس تیزی سے پھیلتا ہےنہ صرف بچوں بلکہ ایس اوپیزکی خلاف ورزی کرنے والے تمام افراد کو نشانہ بناتا ہے 4 ہفتوں میں کیسز میں 80 فیصداضافہ ہوا،اب تک 132ملکوں میں ڈیلٹا ویریئنٹ پھیل چکا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

رحمان بابا ایکسپریس حادثے کا شکار ہوگئی، 3 افراد زخمی ہوگئے

حافظ آباد:خانپورہ کے قریب رحمان بابا ایکسپریس گاڑی سے ٹکرا گئی، حادثہ…