آئی ایس پی آرکے مطابق سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں شاہرگ کے قریب کمان پاس کے علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے مشتبہ ٹھکانے پر ہیلی کے ذریعے کارروائی کی۔فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلےمیں 4 دہشت گرد ہلاک سپاہی شفیع اللہ اور سپاہی محمد قیصر شہید ہوگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سارہ انعام قتل کیس، ملزم شاہنواز امیر کی والدہ گرفتار

سیشن کورٹ اسلام آباد میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت ہوئی،…

پائلٹ بننے کے بعد بیٹے نے ماں کا بڑاخواب پورا کردیا

مقبوضہ کشمیر سے تعلق رکھنے والے صارف عامر راشد وانی نے لکھا…

سبی اور بولان میں قومی شاہراہ پر پھنسے مسافروں کے لیے شٹل ٹرین کا آغاز

جی ایم محکمہ ریلوے نے کہا ہے کہ سیلاب کے باعث سبی…

بس ہوسٹس کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور:نجی بس کمپنی میں بطور بس ہوسٹس ملازمت کرنے والی لڑکی زویا…