عام انتخابات میں خصوصی فیچرز پر مبنی بیلٹ پیپرز استعمال کئے جائیں گے۔الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں خصوصی فیچرز پر مبنی بیلٹ پیپرز استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عام انتخابات میں واٹرمارک بیلٹ پیپرز کا استعمال کیا جائے گا، اور اس کے لئے کاغذ بھی حاصل کر لیا گیا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.