پی آئی اے کے ملازمین کی تنخواہوں میں پانچ سال بعد اضافے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پی آئی اے بورڈ نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی، پی آئی اے گروپ ایک تا 4 تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گروپ 5 تا ڈائریکٹر کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کیا جائے گا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.