ذرائع وزارت منصوبہ بندی کےمطابق سی پیک کا ساتواں سپیشل اکنامک زون دارالحکومت اسلام آباد میں بنانےکا فیصلہ ہوا ہے۔ذرائع کےمطابق اکنامک زون کےلیےروات کےمقام 4500ایکڑ زمین اورنیواسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کےقریب 7500 ایکڑ زمین زیرِغور ہے۔اکنامک زون میں پیداوار اورگودام دونوں کی سہولت دی جائے گی، خام مال کی تیاری کے لیے بھی اکنامک زون میں سہولت دی جائے گی
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.