کراچی کےعلاقے کیماڑی میں فیکٹریوں سےنکلنے والی زہریلی گیس نے کئی ماؤں کی گودیں اُجاڑ دیں۔کیماڑی کےعلاقے مواچھ گوٹھ میں ایک ہفتےمیں زہریلی گیس سے 19 بچوں کی اموات کا انکشاف ہوا ہے جبکہ 50 بچوں کی حالت تشویشناک ہے،ضلعی محکمہ صحت نے تحقیقات کے بعد اموات کی تصدیق کر دی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پسے ہوئے طبقے کا ہر حال میں خیال رکھنا ہوگا ،شہبازشریف

شہباز شریف نےکہا ہےکہ پسے ہوئے طبقے کا ہر حال میں خیال…

اینٹی کرپشن سندھ کے خلاف لاہور میں مقدمہ درج

حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر اینٹی کرپشن سندھ کے اہلکاروں کے…

علی وزیرخرابی صحت کے باعث سینٹرل جیل سے جناح اسپتال منتقل

جیل پولیس کے مطابق پی ٹی ایم کے اسیر رہنما کو کمر…

ارشد شریف کے قتل کی سازش پاکستان سے ہوئی ہے، فیصل واوڈا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہےکہ…