ٹھٹھہ میں خطرناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے۔تفصیلات کےمطابق ٹھٹھہ کراچی قومی شاہراھ پر درگاھ سخی داتار پر جانے والے موٹر سائیکل سوار زائرین کے حادثے میں 2 افرادجاں بحق جبکہ 19 زخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو حکام کا کہنا ہےکہ حادثےمیں جاں بحق ہونے والوں کی شناخت گھارو کے رہائشی ساحل غوری اور کراچی کے رہائشی عبد الرزاق جوکھیو کےطور پر ہوئی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.