کراچی: محکمہ موسمیات نے کل سے کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ شمال مشرقی محکمہ موسمیات کے مطابق  کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھہ، میرپور خاص، تھرپارکر، عمرکوٹ، سانگھڑ اور بدین میں کل سے 2 اکتوبر کے دوران بارش کا امکان ہےبحیرہ عرب میں ٹراپیکل سمندری طوفان کی تشکیل ہورہی ہے اور  ڈپریشن 24 گھنٹوں میں سائیکلونک اسٹارم بن سکتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پکڑے گئے تو قدموں کے نشان بنی گالا محل تک جائیں گے،مریم نواز کا فرح خان کیس پر رد عمل

مریم نواز نےسابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان…

ضمنی مالیاتی بل:قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی

قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کردیا گیا، اپوزیشن…

خواتین پر چوری کا الزام لگا کر تشدد کرنے والے 6 ملزمان گرفتار

بہاولنگر میں خواتین پر چوری کا الزام لگا کر ان کے ساتھ…