ایک حالیہ امریکی تحقیق سے معلوم ہوا ہےکہ زائد العمر افراد کی جانب سے یومیہ بنیادوں پر ملٹی وٹامنز اورمنزلز کےاستعمال سے ان کی یادداشت بہتر ہو سکتی ہے۔یادداشت کا زائد العمری سے گہرا تعلق ہے،تاہم سائنسدان یہ ثابت کرنے میں ناکام رہےہیں کہ ضعیف العمری میں یادداشت کم کیوں ہوجاتی ہے یا پھر ذہن اتنا فعال کیوں نہیں رہتا؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چہلم کے موقع پر سکیورٹی برقرار رکھنا ضروری ہے، راجہ بشارت

راجہ بشارت نے کہا ہے کہ چہلم کے موقع پر سکیورٹی برقرار…

شوکت ترین نے 20 ہزار ارب روپے قرض لینے کا اعتراف کر لیا

ٹوئٹر پرمریم اورنگزیب نے لکھا کہ عمران صاحب کی ایم ایف سے…

بلوچستان کےآئندہ مالی سال کا بجٹ آج پیش کیاجائے گا

وزیر خزانہ عبدالرحمان کھیتران کے مطابق بلوچستان کےآئندہ مالی سال کا بجٹ580…

کوٹلی: ڈکیتوں نے سیاحوں کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا

سیاحتی مقام تولی پیر سے لسڈنہ آنے والے سیاحوں کو ڈکیتوں نے…