مستونگ کے علاقے روشی میں سی ٹی ڈی کی کاروائی ،9مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔سی ٹی ڈی ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 9 مبینہ ملزمان ہلاک ہو گئے ہیں۔کالعدم تنظیم کے زیر استعمال کیمپ سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد ہوا۔ کیمپ دہشت گردی کی حالیہ مختلف کارروائیوں میں استعمال ہوا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.