محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کےمطابق لاہور، راولپنڈی اور گوجرانوالہ سے 6 دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔سی ٹی ڈی کے مطابق لاہور، پنڈی اور گوجرانوالہ، تینوں شہروں سے 2،2، دہشتگردوں کو گرفتار  کیا گیا  ہے۔سی ٹی ڈی کا بتانا ہےکہ دہشتگردوں کے قبضے سے بارودی مواد اور  آئی ای ڈی بم ڈیوائس برآمد کی گئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

تحریک انصاف کا پنجاب اسمبلی اجلاس میں اعتماد کا ووٹ نہ لینے کا فیصلہ

پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کا معاملہ ،تحریک انصاف نے 9…

شرپسند عناصرپرکڑی نظررکھےہوئے ہیں،وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نےکہا ہےکہ سیکیورٹی فورسزشرپسند عناصر پر بھی…

حسان نیازی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

حسان نیازی کےوکیل فیصل چوہدری بھی عدالت میں پیش ہوئےانویسٹی گیشن افسر…

بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد 43 سال مقرر کردی

بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد 43 سال مقرر…