پاکستان کوسٹ گارڈز نے کراچی کے علاقےسعید آباد میں کارروائی کر کے اسمگلر کو گرفتار کیاجس سے ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 59 کلوگرام کرسٹل برآمد کرلی ہے۔یہ منشیات سمندر کےراستے بیرون ملک اسمگل ہونا تھی، جس کی عالمی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 16.10 ملین ڈالر جو پاکستانی کرنسی کے حساب سے 1 کروڑ 79 لاکھ 90 ہزار روپے کے قریب بنتی ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.