فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کےصدر گیانی انفانٹینو نےقطر پرانسانی حقوق کےحوالےسےہونےوالی تنقید پر مغرب پرمنافقت کا الزام لگایا ہے۔خیال رہےکہ فٹبال کا سب سےبڑاعالمی میلہ فیفا ورلڈکپ کا افتتاح اتوار 20 نومبر 2022ء کوقطر میں رنگا رنگ تقریب سے ہوگا، ورلڈکپ کا پہلا میچ میزبان قطر اور ایکواڈور کے درمیان کھیلا جائےگا جب کہ فائنل18 دسمبر کو کھیلا جائےگا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.