لاہور میں سٹی ٹریفک پولیس نے کالے شیشوں پر قومی کرکٹر آصف علی کی گاڑی کا چالان کر دیا۔ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق قومی کرکٹر آصف علی کی گاڑی کا چالان اچھرہ کے قریب کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا ہےکہ ٹریفک وارڈنز نےکرکٹر آصف علی کی گاڑی پر لگےکالےپیپر بھی اتار دیے،آصف علی نے غلطی پر چالان بخوشی قبول کیا
https://twitter.com/ArslanJutt43/status/1525828180619276288?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1525828180619276288%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.24urdu.com%2F15-May-2022%2F51646