ایمسٹر ڈیم: ہالینڈ میں کورونا کیسزمیں اضافے کے بعد جزوی لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے جس کے بعد عوام سڑکوں پر آ گئے ہیں سیکڑوں افراد نے جزوی لاک ڈان اورپابندیوں کے خلاف مظاہرہ اور جلاؤ گھیراؤ کیا۔پولیس اورمظاہرین میں جھڑپوں کے دوران پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے-پولیس نے مظاہرین کومنتشرکرنے کے لئے ہوائی فائرنگ کی
Author
Tags
Share article
			The post has been shared by			 0 
			people.		
						 
			 
					 
							 
					 
					 
					 
					 
						 
						 
						