pic from google

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 89 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق ملک بھر میں 61 ہزار 651کورونا ٹیسٹ کیے گئےمزید 4 ہزار 103کورونا کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ کورونا مثبت کیسز کی شرح 6.65فیصد رہی ملک بھر میں کوروناکے مجموعی کیسز کی تعداد 11 لاکھ 67ہزار 791 جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 25 ہزار 978 ہو گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بلاول کا شہبازشریف کو فون، خیریت دریافت کی

پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ن لیگ کےصدرشہباز شریف کو…

مومنہ اقبال کی تصاویر وائرل ہوگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مومنہ اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر…

جہاز پر آسمانی بجلی گرگئی

جہاز کا آسمانی بجلی سے سامنا ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا…