pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 8 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 47 ہزار84 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید431 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 86 ہزار453 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار761 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 0.91 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس…

“مجرم کومحرم بنانےکی تیاریاں”میاں نواز شریف کی تاحیات نا اہلی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد:میاں نواز شریف کی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے تاحیات…

پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی

پاکستان میں کوروناسے مزید26 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی…