pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 7 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 46 ہزار 6کورونا ٹیسٹ کیے گئےمزید 288 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 89 ہزار49 ہوگئی جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار 830 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 0.62 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کورونا وبا: مزید 44 افراد جاں بحق،3 ہزار 19 کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس سےمزید44 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او…

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 2 فیصد سے تجاوز

این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے 268…

صدر مملکت نے دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین کا افتتاح کردیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین…